ابدی سچائیوں، معماری خوبصورتی اور خالق کے سامنے سرتسلیم خم کرنے سے پھوٹنے والے سکون کو دریافت کرنے کا روحانی سفر۔
آج کی آیت
"يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ"
ویڈیو لائبریری
زندگی کے ہر شعبے میں دین کی رہنمائی اور اس کا کردار۔
زندگی کے ہر شعبے میں دین کی رہنمائی اور اس کا کردار۔
0مقالات منتخب
اسلامی تہذیب کی گہرائی میں علمی سفر، جہاں ہم آپ کے لیے بہترین خیالات اور خوبصورت الفاظ انتخاب کرتے ہیں۔
پوڈکاسٹ اقساط
وہ گفتگو جو روح کو متاثر کرے اور ذہن کو روشن کرے، جہاں ہم گہرے سوالات کے اچھوتے جوابات دریافت کرتے ہیں۔
تعارفی ویڈیو
سائٹ تعارفاسلام کیوں ویب سائٹ اور اسلامی علم پھیلانے کے ہمارے مشن کے بارے میں جانیں
تراجم
وہ علمی پل جو ہم مختلف ثقافتوں کی خلیج کے درمیان بناتے ہیں، خالص اسلامی علم کو دنیا تک پہنچانے کے لیے
عمومی سوالات
عمومی سوالات کے مختصر اور جامع جوابات، فہم کو گہرا کرنے اور ابہام دور کرنے کے لیے۔
5
قرآنِ کریم کیا ہے؟
؟
قرآنِ کریم کیا ہے؟
قرآنِ
کریم اللہ تعالیٰ کی وہ آخری آسمانی کتاب ہے جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم پر نازل ہوئی۔ یہ کتاب انسانیت کے لیے مکمل ہدایت اور رہنمائی کا سرچشمہ ہے،
جو زندگی کے ہر پہلو میں حق و باطل کے درمیان واضح فرق بتاتی ہے اور انسان کو ایک
متوازن اور بامقصد زندگی گزارنے کا راستہ دکھاتی ہے۔
4
کیا اسلام امن کا دین ہے؟
؟
کیا اسلام امن کا دین ہے؟
جی ہاں، اسلام امن اور سلامتی کا
دین ہے۔ اس کی تعلیمات انسان کوباطنی سکون فراہم کرنے اور معاشرے میں امن قائم
کرنے کا شعور عطا کرتی ہیں۔
3
اسلام میں عورت کا مقام کیا ہے؟
؟
اسلام میں عورت کا مقام کیا ہے؟
اسلام نے عورت کو عزت، وقار اور احترام بخشا ہے۔ اسے زندگی کے
مختلف میدانوں میں واضح اور مکمل حقوق عطا کیے گئے ہیں، جن میں ملکیت کا حق، تعلیم
حاصل کرنے کا حق، جائز معاش کے لیے کام کرنے کا حق اور اپنی مرضی سے نکاح کا حق
شامل ہے۔
2
اسلام علم اور معرفت کو کس نظر سے دیکھتا ہے؟
؟
اسلام علم اور معرفت کو کس نظر سے دیکھتا ہے؟
اسلام
علم و معرفت کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اس کے حصول کو ضروری قرار دیتا ہے۔ قرآن
کریم کی پہلی نازل ہونے والی آیت "اقرأ" (پڑھو) علم کی اہمیت کو
ظاہر کرتی ہے۔
1
اسلام کی نظر میں زندگی کا مقصد کیا ہے؟
؟
اسلام کی نظر میں زندگی کا مقصد کیا ہے؟
اسلام کی نظر میں زندگی کا اصل مقصد اللہ تعالیٰ کی
عبادت، اس کی معرفت حاصل کرنا، نیکی کو فروغ دینا اور اچھے اخلاق کے ساتھ گزر بسر
کرنا ہی مقصد زندگی ہے۔