مقدس مزارات، اور تاریخی مقامات
مسجد سہلہ: آخری نمائندہ الٰہی کے قیام، اورعالمی حکومت الٰہیہ کا مرکز
مسجد سہلہ اسلام کی بڑی، قدیم ترین اور اہم مساجد میں سے ایک ہے۔ اس کی تعمیر اور بنیاد پہلی ہجری میں ہی رکھی گئی ا...