انسانی حقوق
غلامی ،غلامی سے نجات کی کوششیں اور انسان کا انسانوں پر جبر
انسانی افکار کا اختلاف اور ان کا ایک دوسرے سے مختلف ہونا ایک طبعی امر ہے بلکہ کسی بھی انسانی معاشرے میں اس کا وا...