محمديون کی قیادت (ائمہ طاہرین اور کچھ اصحاب)
حضرت ابوزر غفاری ؓ ( ابوذر سے زیادہ سچا نہ آسمان نے کسی پر سایہ کیا اور نہ ہی زمین نے کسی کو اپنے اوپر اٹھایا )
جناب ابوزر غفاری ؓحضرت امیر المومنینؑ کی امامت کے چار اراکین میں سے ایک تھے، آپؓ ان ابتدائی مسلمانوں میں ایک تھ...