اسلامی ممالک کے وسائل اور توانائیاں
خطہ عرب میں مویشیوں کی پیداوار اور ان کی طلب و رسد
مویشی اور انسان کا بڑا پرانا تعلق ہے ،پتھر کے زمانے میں انسان شکار کر کے خوراک حاصل کرتا تھا اور یہ شکار...