افکار و نظریات
تبدیلی کا آغاز باطن سے: انسان کی ظاہری و باطنی کیفیت کا احوال… از روئے قرآن
شیخ معتصم السید احمدجب کبھی انسان اپنے ذاتی یا اجتماعی حالات پر غور کرتا ہے تو اکثر اس کی نگاہ ظاہری حالات کی طرف جاتی ہ...